ملفوظات (جلد 9)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 385 of 412

ملفوظات (جلد 9) — Page 385

جلد نهم آپ کو بہت سے انبیاء کے نام دیئے گئے ۲۶۸ مقاصد بعثت براہین احمد یہ صرف اسلام کی محبت کے واسطے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت قائم کرنے کی خاطر لکھی اس نے مجھے بھیجا ہے تا میں اسلام کو ۲۳۴ ۵۹ ۲۹ ۷۵ الد ۳۸ ۳۹،۳۸ ۳۹،۳۸ زندہ کروں آنے کی غرض ان فسادوں کو مٹانا ہے جو مسلمانوں میں پیدا ہوئے ہیں ہماری بعثت کی ایک بھاری غرض مسلمانوں کو عملاً مسلمان بنانا ہے میں تو اس لیے آیا ہوں کہ لوگوں کے ایمان درست ہوں خدا تعالیٰ کے فضل سے ہم نفاق کو دور کرنے آئے ہیں بلاد یورپ میں دعوت اسلام کے کام کا جاری فرمانا ملکہ برطانیہ اور شاہی خاندان کو اسلام کی تبلیغ مقام جَرِيُّ اللَّهِ فِي حُلَلِ الْأَنْبِيَاءِ جیسا کہ اول میں وہ آدم تھا ایسا ہی آخر میں ۲۶۸ ۹۷ ایک آدم ہے خدا تعالیٰ نے ہمارا نام مریم رکھا ہے اور پھر اس میں نفخ روح کر کے عیسی پیدا کیا ہے ۳۳۰ ملفوظات حضرت مسیح موعود ماننے میں دقتوں کی حکمت آپ کے مخالفوں پر طاعون کا عذاب آپ کی اصلی انجیل موجودہ اناجیل نہیں وفات مسیح کے دلائل ۴۳ ۱۷۵ ۹۸ ۳۱۷ ۳۳۲،۳۳۰ ،۱۳۰ ،۱۲۵ ،۱۱۲ ،۷۹ معراج کی رات آنحضرت نے آپ کو وفات یافتہ انبیاء میں دیکھا اگر زندہ ہو کر واپس آجائیں حضرت امام بخاری اور وفات مسیح ہم ان کی تو ہین کے مرتکب نہیں بلکہ انہیں اولوالعزم نبی اور راست باز سمجھتے ہیں ہم آپ کی پیدائش کو مس شیطان سے پاک سمجھتے ہیں آپ کو ہم خدا تعالیٰ کا رسول اور اس کا مقبول اور برگزیدہ سمجھتے ہیں براہین احمدیہ میں پہلے عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر زندہ ہونے کا عقیدہ لکھا گیا۔ وفات کا عقیدہ خدا تعالیٰ کی وحی سے ہے غلام احمد قادیانی مرزا غ مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام دعاوی چودھویں صدی کے مجدد ہونے کا دعوی آپ کے دعوی نبوت کی حقیقت آپ کے دعوی کی وضاحت ۳۳۰ ۱۴۱ ۷۹ ۳۰۵ ۳۱۸ ۳۲۸ ۲۴۳ ،۲۱۶ ۵۹ ۷۴ ،۷۳ ۳۳۵