ملفوظات (جلد 9)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 355 of 412

ملفوظات (جلد 9) — Page 355

ملفوظات حضرت مسیح موعود سچے الہام کے ساتھ فعلی شہادت ضروری ہے ۱۶۰ الہام کا معاملہ بڑا نازک ہوتا ہے ۱۶۵ ہماری جماعت میں جو لوگ الہام کا دعویٰ رکھتے ہیں ان کے بارہ میں ٹھوکر کا اندیشہ ہی رہتا ہے جھوٹا مدعی الہام جلدی پکڑا جاتا ہے الہام کے ذریعہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا نام عبد القادر رکھا گیا میرے الہامات میں جہنم سے اکثر جگہ طاعون مراد ہے ( مسیح موعود ) مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات کے لیے دیکھئے اسماء میں غلام احمد قادیانی مرزا امامت ۲۹۴ ۱۱۵ ۱۰۵ ۱۵۸ ۱۳ انسان جلد نهم خدا تعالیٰ کے ساتھ انسان کا فطرتی تعلق ہے ۱۱۱ انسان کی فطرت میں پاکیزگی ہے اس کے اندر اللہ تعالیٰ نے طاقتوں کا ایک خزانہ رکھا ہے لیکن وہ کسل کے ساتھ اپنی ۶۹ طاقت ضائع کرتا ہے انسان کا کمال یہ ہے کہ دنیوی کا روبار میں مصروف رہ کر بھی اللہ کو نہ بھولے اگر ارذل مخلوقات کے صفات حسنہ بھی انسان میں نہ پائے جا ئیں تو پھر وہ کس خوبی کے لائق ہے قومی خواہ روحانی ہوں یا جسمانی ، اگر ان سے کام نہ لیا جائے تو وہ بیکار ہو جاتے ہیں 111 ۱۱۰ ۳۱۲ ۱۱۲ نماز میں امام کی ضروری صفات امت ۱۸۲ انسان کے رہنے اور مرنے کے واسطے بعض امور میں مخاطب نبی ہوتا ہے مگر سبق اُمت کو دینا منظور ہوتا ہے ۱۵۳ امت کا ہمہ وقت آنحضرت پر درود بھیجنے کی خصوصیت ۱۶۲ یہی زمین ہے انکساری انکساری سے کام لینے والے ضائع نہیں ہوتے انگریز ۹۹ ۱۷۳ آنحضرت کے فیض سے اُمت میں مسیح موعود انگریزی حکومت میں مذہبی آزادی اور امن کا ظہور ۱۶۲ انجيل بہادر شاہ ظفر سے سلوک ۱۸۸ ،۱۸۰ ،۱۷۹،۱۷۸ ۱۳۳ اس میں مذہب کو کامل طور پر بیان نہیں کیا گیا ۳۰ ایمان اناجیل کی رو سے دنیا کی عمر ۹۷،۹۶ حضرت عیسیٰ کے متعلق بطور الزامی جواب جو کچھ ایمانی طاقت علم سے پیدا ہوتی ہے ابتلا ایمان کی شرط ہے ۱۱۶ اولد لکھا گیا ہے وہ انجیل میں موجود ہے ۳۳۶،۳۳۵ خشیت الہی ایمان سے پیدا ہوتی ہے ۱۲۶