ملفوظات (جلد 6) — Page 433
۶۵ مقامات ملفوظات حضرت مسیح موعود آرمینیا آرا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آرمینیوں کے ہاتھ کی بنی ہوئی چیزیں کھا لیتے تھے ۱۸۳ کسوف و خسوف کا پیشگوئی کے مطابق وقوع ۳۱۰ مسیح موعود علیہ السلام کے حق میں تحریک ۲۹۸ ۱۰۵ ۱۸۳ ۲۰۰ ۱۰۵ ٦٩ ۲۱۳ ۳۱۷ ب بٹالہ ضلع گورداسپور (بھارت ) ایک بٹالوی مولوی کا کہنا کہ قادیان میں طاعون پڑی ہے اور مرزا صاحب بھی طاعون سے بیمار ہیں بخارا بخارا میں براہین احمدیہ کی اشاعت بغداد ( عراق ) سید عبدالقادر جیلانی کی قبر بمبئی ( بھارت) ہندوستان میں طاعون کی ابتدا اسی شہر سے ہوئی بنارس مولوی الہی بخش صاحب کا بنارس سے حضور کی ملاقات کے لیے گورداسپور آنا مولوی محمد حسین نے بنارس تک پھر کر حضور کے خلاف فتویٰ کفر حاصل کیا ۱۶ ۹۲،۹۱ ۵۰ ۲۴۵ ۱۰۵ ۲۰۰ ۱۸۳ الدلد ۱۶ آسٹریلیا یہاں تک سلسلہ کی شہرت کا پہنچنا اٹاوہ (بھارت) رئیس اٹاوہ سید تفضل حسین پیشتر تحصیلدار کا گیارہ سال بعد قادیان تشریف لانا ارارات (ترکی) ایک پہاڑ جہاں حضرت نوح کی کشتی آ کر رکی تھی افریقہ امرتسر (بھارت) براہین کی اشاعت سے پہلے یہاں کے لوگ حضور کو نہیں جانتے تھے ایک امرتسری ملا کا تذکرہ امریکہ سلسلہ کی شہرت