ملفوظات (جلد 6) — Page 429
ملفوظات حضرت مسیح موعود آپ گوشہ نشین تھے خدا تعالیٰ نے خود آپ کو باہر نکالا اور دنیا کی ہدایت کا بار آپ کے سپرد کیا حضور کا تو کل اور تدبر آپ رعایت اسباب کا اہتمام فرماتے ۱۲۶ ۱۰۷ ۱۴۸ ٦١ متفرق آسمان پر جانے کا معجزہ دکھانے سے انکار ۳۰۰ تبلیغ رسالت میں مشکلات آپ کے لیے توفی کا لفظ آئے تو مسلمان اس کے معنی موت کے کرتے ہیں ۳۴۹ ۳۵۸ آپ حضرت رت عائشہ کو ہمیشہ اپنے ساتھ باہر آپ کا وجود مبارک جس کی دنیا کو ضرورت تھی لے جایا کرتے تھے آپ طبعاً خلوت پسند تھے واقعات صحابہ کے ایک گروہ کی غلطی کے نتیجہ میں جنگ اُحد میں آپ کا تکالیف اٹھانا رویا میں ابو جہل کے ہاتھ میں جنت کے انگور کے خوشے دیکھنے کی تعبیر میں غلطی ایک رئیس قریش کا آپ کو تبا لَكَ سَائِرَ الْيَوْمِ کہنا ۴۸ ۴۲ لده ۳۵۰ آپ کی مخالفت کا زمانہ تیرہ برس تک ممتد ہوا ۳۵۰ آپ کی وفات پر صحابہ میں فرط غم مخالفت آپ کا محاصرہ کیا گیا کا کسری نے آپ کی گرفتاری کا حکم دیا اور قتل ہوا آپ کی مخالفت کا ایک واقعہ اس زمانہ میں آپ کی شان میں اس قدر گالیاں دی گئیں جو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء میں سے کسی کو نہیں دی گئیں ۳۲۶ ۸۳ ۸۴ ۲۱ ۷۰ وہ تو تیرہ سو برس گزر گئے خاک میں دفن ہو اور مسیح آسمان پر ہو؟ ۳۰۰،۲۹۹ میں اس شخص سے بہت خوش ہوں جس نے سے کتاب حیات النبی لکھی ہے اور اس میں یہ لکھا ہے کہ جو شخص آنحضرت کے سوا کسی نبی کو زندہ کہے وہ کافر ہے ۳۰۰ محمد ابراہیم خان ابن حاجی موسی خان آف کراچی ۷۶ بیعت رخصت طلبی پر حضور کا فرمانا ” یہ چند دن اور رہیں 66 ۸۴ ۹۲ محمد اسماعیل ڈاکٹر انچارج پلیگ ڈیوٹی ۵۹،۵۸ ۳۳ محمد خان افسر بگی خانه سرکار کپورتھلہ آپ کی وفات پر حضور کا دنیا کی بے ثباتی بیان فرمانا محمد حسین بٹالوی ابو سعید جنہوں نے بنارس تک پھر کر کفر کا فتویٰ حاصل کیا جبکہ پہلے وہ براہین پر ریو یولکھ چکے تھے ۳۱۷ محمد صادق مفتی سپرنٹنڈنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول قادیان ۲۵۹