ملفوظات (جلد 6) — Page 428
ملفوظات حضرت مسیح موعود ۶۰ جس قد ر ا خلاق اور خوبیاں انبیاء میں تھیں وہ سب کی سب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں جمع تھیں ۳۰۱،۳۰۰ موسیٰ علیہ السلام سے افضل ہیں موسیٰ و عیسیٰ علیہما السلام سے کامیابیوں میں موازنہ تمام انبیاء سے افضل اور بہتر تھے یہاں تک آپ کے استغفار کی حقیقت کہ آپ پر سلسلہ نبوت اللہ نے ختم کر دیا دنیا میں ایک مسافر کی طرح رہنا آپ پر غربت اور امارت کے ادوار ریاضت و مشقت کی زندگی عظیم الشان صبر آپ کے گیارہ بچے فوت ہوئے اللہ تعالیٰ کی راہ میں فنا تھے اپنی بیٹی فاطمہ سے فرمایا کہ قیامت کو پیغمبر زادگی کام نہ آئے گی باوجود نو بیویوں کے آپ ساری ساری رات خدا تعالیٰ کی عبادت میں گزارتے تھے راتوں کی تنہائی میں سجدہ ریز اور محودعا کثرت عبادت سے پاؤں متورم ہو جاتے تعلیم کے ساتھ آپ کا عملی نمونہ آپ کی معجزانہ استقامت الله لدما ۲۲۹ ۲۷۳ ۲۲۹ ۳۵۰ ۲۸۱ ۱۸۵ لدا ۲۲۸ ۱۸۵ ۲۳۱ ۲۷۳ ۲۲۳ کامیابی اور خوشی کی موت تمام نبیوں سے بڑھ کر آپ کی ہے آپ کی دعا ئیں اور ان کی قبولیت برکات محمدی خدا کا محبوب بننے کے لیے صرف ایک ہی راہ ہے یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی اپنے تریاقی مادہ کے ذریعہ آپ کے ذریعہ سے ایک پاک جماعت کا قیام آپ کی قوت قدسی اور بے نظیر کامیابی آپ کی قوت قدسی کے کمالات ہر زمانہ میں ظاہر ہوتے ہیں خصائص جو مجھ پر ایمان لائے اول وہ مصائب کے لیے تیار رہے سیرت و شمائل اگر آپ دس روپے قرض لیتے تو ادا ئیگی کے عَشِقَ مُحَمَّدٌ عَلَى رَبِّهِ وقت ایک سو تک دے دیا کرتے ۲۷۷ قریش کا اقرار کہ آپ صادق اور امین ہیں ۳۵۰ آپ نے آ کر وہ خدا پیش کیا جو انسانی کانشنس اور فطرت چاہتی ہے ا فضل الرسل صلی اللہ علیہ وسلم پر مسیح کو افضل نه قرار دو مجدد مصلح اور پاک رسول مثیل موسیٰ کہلانے کی حکمت ۳۳۴ ۳۲۶ ۷۰ ۲۸ خدا تعالیٰ کی بے نیازی پر ایمان عشق الہی اور وفا و صدق قرآن شریف آپ کا خلق ہے آپ جميع اخلاق کے متمم ہیں ۱۵ ۱۰ ۱۴۴ V ۶ ۱۹ ۱۳۴ A A ۲۸۲ ۶ ۴۱ ۹۵ لد ۶۶ آپ نے کبھی متمیز کرنے والا لباس نہیں پہنا ۱۲۵ آپ کا اپنی بیویوں کو فرمانا جن کو یہ فقیرانہ زندگی منظور نہیں وہ الگ ہو جائیں ۷۰۱