ملفوظات (جلد 6) — Page 367
۲۹۰ عقلمند جو کچھ کرتا ہے، بیوقوف بھی آخر وہی کرتا ہے لیکن بہت خواری اُٹھانے کے بعد۔۲۹۰ اگر چور سے جان پہچان ہو، گدھے کو باندھ کر رکھنا بہتر ہے۔۳۱۴ کھانا زندہ رہنے اور عبادت کرنے کی خاطرہے تُو سمجھتا ہے کہ زندگی محض کھانے پینے کے لئے ہے۔۳۲۶ جب میں ہی نہ رہوں تو اس کے بعد تیرا آنا بے کارہے۔۳۳۱ بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو زمانہ کی چالوں سے بے فکر مت رہو۔۳۳۱ خدا جانتے ہوئے بھی پردہ پوشی کرتا ہے ہمسایہ نہیں جانتا اور غُل مچاتا ہے۔۳۳۸ اس نور کو جو تیرے ایمان میں ہے اپنے عمل سے ثابت کر جب تُو نے یوسف کو دل دیا تو کنعان کا راستہ بھی اختیار کر۔۳۶۰ بات جو (کسی ) دل سے نکلتی ہے وہ (دوسروں کے)دل میں بیٹھ جاتی ہے۔۳۶۲ آدمی کو چاہیے کہ کان میں ڈال لے، اگرچہ وہ نصیحت دیوار پر ہی کیوں نہ لکھی ہو۔۳۶۳ ایک ہی لفظ کافی ہے اگر کوئی گھر میں ہو۔