ملفوظات (جلد 5) — Page 407
جلد پنجم رفیق خدا تعالیٰ کا نیا نام ہے جو اس ( الہام ) سے پیشتر اسماء باری تعالیٰ میں کبھی نہیں آیا ۲۷۲ مختلف زمانوں میں اسماء الہیہ کی مختلف تجلیات ۲۲۹ خلق اور امر ۷۵ اللہ تعالیٰ کی قدرت اسباب میں مقید نہیں ہے ۱۸۹ صیغہ واحد اور جمع میں کلام کرنے کی حکمت ۲۵۵ ایمان بالله اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کی حقیقت ایمان باللہ کے نتائج خدا شناسی کی ضرورت خدا تعالیٰ تک پہنچانے کے ذرائع ۲۶۳ ۳۶۸ ۳۵۶ لده خدا شناسی کا واحد ذریعہ کلام الہی ہے ۲۶۷ انبیاء کا وجود خدا تعالیٰ کی ہستی کا ثبوت ہے ۱۶۶،۱۶۵ لقائے الہی کا واسطہ قرآن کریم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ۴۰ اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین کا ذریعہ ۳۳۹ محبت الہی وفادار دوست ہے ۲۱۲ اللہ تعالیٰ سے محبت ذاتی کی تاثیرات ۳۷۴ تعلق بالله اللہ تعالیٰ کی عظمت کے قیام اور شرک کی بیخ کنی کے لیے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا جوش ۲۴۴ انسان ہر آن خدا تعالیٰ کا محتاج ہے ۳۲۷ آرام کی صورت یہی ہے کہ خدا تعالیٰ کے ساتھ دل لگایا جائے انقطاع الی اللہ کرنے والا تباہ نہیں ہوتا ۲۹۰ ۱۷۴ ۱۳ ۲۱۹ ۲۰۹ ۳۰۹ ۳۳۹ ۱۶ ۲۷۱ ١٠٠ ۳۳۶ ۲۵۶ الله ۸۵ ۲۱۹ ۱۷۹ ۱۸۰ ۲۱۶ ۵۲ ۳۱ ملفوظات حضرت مسیح موعود اسلام سے ارتداد کی وجہ ارتداد کی الہی حکمت اسلام میں مامور کی ضرورت مستقبل اسلام کے لیے موسم بہار کی آمد قرآن کریم کی بشارت کہ عیسائی آخر کار اسلام میں داخل ہوں گے اسم اعظم رَبِّ كُلُّ شَيْءٍ خَادِمُكَ رَبِّ فَاحْفَظْنِي وَانْصُرْنِي وَارْحَمْنِي اسم اعظم ہے اطاعت مامور کی اطاعت کا معیار افترا اللہ تعالیٰ پر تقول کرنے والا مفتری فلاح نہیں پاسکتا بلکہ ہلاک ہو جاتا ہے مفتری میں قوت جاذبہ نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ مجهول الکنه کلمتہ اللہ کی حقیقت صفات اللہ تعالیٰ کی ام الصفات اللہ تعالیٰ کی ربوبیت تامہ صفات رحمانیت و رحیمیت بے پایاں رحمت اور مغفرت قدرت مطلقہ اور تصرف تام عزیز و حکیم