ملفوظات (جلد 5) — Page 389
دی جاوے تو پھر کیا وجہ ہے کہ مسیح کی حیات کی نسبت جو اقوال ہیں ان کو بھی صحیح مان لیا جاوے حالانکہ وہ قرآن شریف کے بالکل مخالف ہیں۔۱ ۱ البدر جلد ۳ نمبر۴ مورخہ ۲۴؍جنوری ۱۹۰۴ء صفحہ ۲ نیز الحکم جلد ۸ نمبر۴ مورخہ ۳۱؍جنوری ۱۹۰۴ء صفحہ ۲