ملفوظات (جلد 4)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 388 of 438

ملفوظات (جلد 4) — Page 388

ملفوظات حضرت مسیح موعود دعاؤں کی تلقین جماعت کو دعاؤں کی تلقین دو عمل ضرور یا درکھو ایک دعا اور دوسرے ہم سے ملتے رہنا تا کہ تعلق بڑھے اور ہماری دعا کا اثر ہو عبادات میں لذت کے حصول کے لیے دعاؤں کی ضرورت امتحان کے وقت جماعت کو استقامت کی بہت دعا کرنی چاہیے مصیبت کے وقت إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھنا چاہیے شرائط قبولیت ۳۲۱ ۱۸۸ ۱۳۸ الله ۲۹۳ ۲۶ جلد چهارم ہمارا اعتقاد ہے کہ اس آخری زمانہ میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو دعا کے ذریعہ ہی غلبہ اور تسلط عطا کرے گا نہ کہ تلوار سے ۳۴۲ ،۳۱۹ ساری عقدہ کشائیاں دعا کے ساتھ ہو جاتی ہیں ۲۷۱ تقدیر معلق دعا سے مل سکتی ہے ۱۳۳ صدقات ، دعا اور خیرات سے رد بلا ہوتا ہے ۳۵۷ قرآن کریم اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعائیں ایک قرآنی دعا ۳۱۸ قرآن کریم کی ایک جامع دعا ۲۸۵ جنگ بدر میں فتح کے وعدہ کے باوجود رو رو کر دعا ئیں فرمانا ۲۷۱ مسیح موعود علیہ السلام اور دعا آدم اول اور آدم ثانی کی شیطان پر فتح جب صبر اور صدق سے دعا انتہا کو پہنچتی ہے تو وہ دعا کے ذریعہ ہے قبول ہو جاتی ہے ( حضرت علی کرم اللہ وجہہ ) ۱۳۴ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا کے نتیجہ دعا استقلال اور مداومت کو چاہتی ہے قبولیت دعا کے ذرائع کسی دعا کی قبولیت کی علامت دل کا درد سے بھر جانا ہے نماز اور دعا دعا نماز کا مغز اور روح ہے پانچ وقت اپنی نمازوں میں دعا کرو اپنی زبان میں دعا کرنے کی حکمت برکات دعا دعا کی معجزانہ تاثیرات مامور کی دعا ئیں تطہیر کا بہت بڑا ذریعہ ہوتی ہیں ۱۵۰ ۱۵۱ ۲۲۸ ۱۰۷ ۳۳۰ ۱۰۷ ۲۲۸ ۲۲۸ ۳۴۴ ،۳۴۲ ۲۰۸ ۳۴۵،۳۰۰ میں لیکھرام کی ہلاکت بيت الفکر اور بیت الدعا کی تعمیر کا مقصد مسجد البیت اور بیت الدعا کے لیے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا ۳۴۵ منارہ مسیح کے سنگ بنیاد کے موقع پر حضرت اقدس کا دعا کر کے اینٹ پر دم فرمانا ۲۹۹ حضرت اقدس کا دست مبارک اٹھا کر دعا فرمانا ۱۶۱ حضرت اقدس کا بعض امور کے لیے اپنے رفقاء کو دعا کے لیے کہنا دنیا بے ثباتی ۱۷۰ ۳۸