ملفوظات (جلد 4) — Page 380
جلد چهارم بلند ہمتی مومن بڑا بلند ہمت ہوتا ہے۔ ہر وقت دین کی نصرت اور تائید کے لیے تیار رہنا چاہیے ۱۱۰ بیعت ( نیز دیکھئے عنوان احمدیت ) نو مبائعین کو بیعت کے بعد نصائح ۳۳۰،۳۲۴ ،۲۸۴ ہماری بیعت تو بیعت تو بہ ہے بیعت کا زبانی اقرار کچھ شے نہیں ہے اللہ تعالی تزکیہ نفس چاہتا ہے اقرار بیعت کو نبھانے کی تلقین ۲۸۵ ،۲۸۴ ۳۲۸ ۱۸۶ تم لوگ اگر اپنے وعدہ کے موافق قائم رہو گے تو وہ تم کو ہر ایک بلا سے بچائے گا ۲۷۷ بیعت کے بعد کے فرائض ۳۲۴ بیعت کا مدعا سچی توبہ ہے ۳۲۱،۳۱۹ بیعت اور توبہ اس وقت فائدہ دیتے ہیں جب انسان صدق دل اور اخلاص نیت سے اس پر قائم اور کار بند ہو جائے ۳۳۱،۱۸۲ بیعت کے بعد اپنے اندر تبدیلی پیدا کرے ۳۲۰ جو بیعت کر کے پھر گناہ سے نہیں بچتا وہ گو یا جھوٹا اقرار کرتا ہے ۳۲۰ ۳۱۴ ۲۰ ۵۰ )INSURANCE( بیمه شرعی حیثیت پیشگوئی پیشگوئیوں کے اسرار پ پیشگوئیوں کے سمجھنے میں احتیاط کی ضرورت ۱۸ ۳۰۹ ۱۸۱ ۲۳۱ ۱۸۷ ۱۳ ۱۷ ۲۱۷ ۹۷ ۱۱۰ ملفوظات حضرت مسیح موعود ب بائبل ( نیز دیکھئے تو رات ) بائبل میں انبیاء کا منظوم کلام بدظنی بدظنی ایمان کے درخت کی نشو و نما نہیں ہونے دیتی بدعت گدی نشینوں کی جاری کردہ بدعات بدی بدی کی دو قسمیں ۔ خدا کے ساتھ شریک کرنا اور اس کے بندوں پر شفقت نہ کرنا برزخ اصل حساب کتاب برزخ میں ہو جائے گا کتا ایک برزخ ہے درندگی اور چرندگی میں برکت خدا تعالیٰ کے مبارک بندے جن کی وجہ سے ان کے گھر، ان کے شہر اور ان کے درودیوار پر برکت اور رحمت نازل ہوتی ہے برہمو سماج برہموؤں کے سوچنے کا ایک نکتہ بزدلی بزدلی منافق کا نشان ہے مومن دلیر اور شجاع ہوتا ہے