ملفوظات (جلد 4) — Page 373
جلد چهارم یا درکھو! ایسا نہ ہو کہ تم اپنے اعمال سے ساری جماعت کو بدنام کرو ۳۳۴ دو عمل ضرور یاد رکھو۔ ایک دعا اور دوسرے ہم سے ملتے رہنا ۱۸۸ 11 ملفوظات حضرت مسیح موعود احمدیوں کے لیے خصوصی نصائح بیعت کرنے والوں کے لیے نصائح ۲۰،۳۲۴ ،۲۸۵ ،۲۸۰ ،۲۷۷ ،۱۸۶ اس راہ بیعت کو جو تم نے قبول کیا ہے سب پر مقدم کرو کیونکہ اس کی بابت تم پوچھے جاؤ گے ۱۸۰ حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کی تاکید ۳۲۸،۳۲۶ ۲۳۴ ۲۷۸ صبر کرو اور حلم سے کلام کرو اور مسلوب الغضب بن جاؤ اپنی نمازوں کو درست کرو۔ ہرا یک قسم کی شکایت ، گلہ، غیبت ، جھوٹ ، افترا، بد نظری وغیرہ سے اپنے تئیں بچائے رکھو جماعت کے لیے خصوصی نصائح ۱۷۹ ایک احمدی کے فرائض ۱۵۵ الہی وعدوں کا وارث بننے کے لیے مسیح موعود علیہ السلام کے اصل مقاصد کو سمجھنے کی ضرورت ۲۳۳ ،۲۰۴ ہم نے جماعت کو بارہا تا کید کی ہے کہ تم کسی چیز کی بھی ہوں نہ رکھو پاک دل اور بے طمع ہو کسی پر اعتراض کرنے میں جلدی نہ کرو کر خدا کی محبت ذاتی میں ترقی کرو ۲۷۳، ۲۷۵ حکام کو نیکی کی تلقین کرنی چاہیے اس کا اثر ہماری جماعت کو چاہیے کہ وہ سچی توبہ کریں اور گناہ سے بچیں میں جماعت کے لیے دعا کرتا رہتا ہوں مگر جماعت کو بھی چاہیے کہ وہ خود بھی اپنے آپ کو پاک کرے امتحان کے وقت جماعت کو استقامت کے ۳۲۱ ۳۲۰ ہوتا ہے تبلیغ کے لیے لٹریچر کی مفت تقسیم دار الضیافت میں آنے والے مہمانوں کی تکریم اور خدمت کی تلقین میرے اصول کے موافق اگر کوئی مہمان آوے اور سب وشتم تک بھی نوبت پہنچ جائے تو اس لیے دعا کرنے اور انفاق فی سبیل اللہ کی تلقین ۱۸۴ کو گوارا کرنا چاہیے ۲۴۸ ۳۰۱ ۲۸۴ ۲۰۲ ۲۰۲ ۳۱۰ ۱۹۳ ۵۵،۲۱ ۵۷ ہماری جماعت کے لیے ضروری ہے کہ اپنی پر ہیز گاری کے لیے عورتوں کو پرہیز گاری سکھائیں ورنہ وہ گنہگار ہوں گے اپنے گھروں میں عورتوں ، لڑکیوں اور لڑکوں سب کو نیکی کی نصیحت کریں تقوی اختیار کرنے کی تاکیدی نصیحت حد اعتدال تک دنیا کمائی جائے ۱۸۸ ۳۳۱ ۲۸۷ جماعت پر ابتلاؤں کی صورت میں جوانمردی سے ان کا مقابلہ کرو تم ایسے بنو کہ تمہارا صدق اور وفا اور سوز و گداز آسمان پر پہنچ جائے میری جماعت کو یا د رکھنا چاہیے کہ وہ اپنے نفس کو دھو کہ نہ دے۔ خدا تعالیٰ ایک ناکارہ چیز کو پسند نہیں کرتا