ملفوظات (جلد 3) — Page 344
ملفوظات حضرت مسیح موعود رحضر۔ ۳۴۴ تے رہے پھر فرمایا کہ باحثہ پر ذکر اذکار کرتے رہے؟ جلد سوم مباحثہ مد کا ذکر اس دن ہم نے مناسب سمجھا تھا کہ یہ مباحثہ کی کارروائی الحکم وغیرہ میں نہ چھپے مگر خدا کو یہ منظور نہ تھا۔ سید احمد صاحب کے یورپ کی طرف میلان پر فرمایا کہ سرسید کا یورپ کی طرف میلان انسان جس نے کی طرف پوری رغبت کرتا ہے تو پھر اسی کی طرف اس کا میلان طبعی ہو جاتا ہے اور آخر کا روہ مجبور ہوتا ہے۔ ڈوئی کا ذکر پھر ولی کا اخبار من محمد صادق صاحب سناتے رہے حضرت اقدس نے فرمایا کہ ہو جاتی ہے۔ اس لئے سنتے ہیں کہ کہیں غیرت آجاتی ہے اور بعض اوقات کوئی عجیب تحریک پھر اس کے بعد ذکر چل پڑا کہ کس ایک ایک حرف خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے طرح اللہ تعالی اپنے خاص فضل سے حضرت اقدس کو تمام مقابلہ کی تحریروں میں مدد دیتا رہا ہے کہ اکثر اوقات حضرت اقدس بیمار تھے اور میعاد مقابلہ نزد یک آگئی تو پھر اسی حالت میں بڑی سختیوں سے راتوں کو بیٹھ بیٹھ کر کتابیں لکھیں۔ فرماتے تھے کہ میں تو ایک حرف بھی نہیں لکھ سکتا اگر خدا کی طاقت میرے ساتھ نہ ہو۔ بار ہا لکھتے لکھتے دیکھا ہے نہ بار کہ ایک خدا کی روح ہے جو تیر رہی ہے قلم تھک جایا کرتی ہے مگر اندر جوش نہیں تھکتا طبیعت محسوس کیا کرتی ہے کہ ایک ایک حرف خدا کی طرف سے آتا ہے۔ ڈوئی کا ذکر کرتا ہے۔ پھر ڈوئی کی بات پر فرمایا کہ اس کے وجود سے شیطان کا وجود ثابت ہوتا ہے وہ بھی انسان کو اسی طرح فریفتہ ل البدر جلد ا نمبر ۳ مورخه ۱۴ رنومبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۲۱،۲۰