ملفوظات (جلد 10)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 470

ملفوظات (جلد 10) — Page 45

ملفوظات حضرت مسیح موعود لده ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ اسلام ہی ایک ایسا مذہب جس کو وہ مغلوب نہیں کر سکتے ۔ جلد دہم آریوں کا کیا ہے جن کے مذہب میں نیوگ جیسی گندی رسم موجود ہوا اور جن کو حکم آریہ مذہب ہو کہ اولاد کی خاطر اپنی جوان اور پیاری بیوی کو غیر آدمی سے ہمبستر کرالیا کرو اور جو باوجود اس کے کہ خود جوان اور تندرست ہوتے ہیں اپنی پاک دامن عورت کو دوسرے نو جوانوں سے ہمبستر کرا کے دس پتروں تک اولاد حاصل کر سکتے ہیں اور جن کا پرمیشر ایک مکھی تو در کنار ایک ذرہ بھی پیدا نہ کر سکتا ہو وہ کب کسی مذہب پر غلبہ پاسکتے ہیں۔ عیسائی تو اسلام کے مقابلہ پر کسی صورت میں نہیں ٹھہر سکتے کیوں کہ عیسائیت کا عظیم فتنہ نہوں نے ایک اس کو جس کا بھی موجود تا چار بھائی اوردو نہیں باپ تھا۔ ! بھی تھیں اور پھر یہودیوں کے ہاتھ سے ماریں بھی کھاتا پھرتا تھا خدا تجویز کر لیا ہے اور اپنی نجات کے لئے اس کو لعنتی موت سے مرا ہوا سمجھ لیا ہے حالانکہ دنیا بھر میں یہ کوئی قاعدہ نہیں کہ سر درد تو ہو زید کو اور بکر اپنے سر کو پتھر مار کر پھوڑ لے اور پھر اس سے زید کی سر درد جاتی رہے۔ کے سوچنا چاہیے کہ گناہ تو کیا زید نے مگر بکر اُس کی جگہ سولی چڑھے یہ کہاں کا انصاف ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ گلے پڑا ڈھول بجارہے ہیں ورنہ ان کے دل تو اس عقیدہ سے متنفر ہیں اور اب تو خدا کی طرف سے توحید کی ہوا چل رہی ہے اور بہت سے لوگ اس انسان پرستی کو چھوڑ کر خدا پرستی اختیار کرتے جاتے ہیں ۔ کے یہ جو میں نے ضالین کا ذکر کیا ہے تو اس سے مراد بھی دجال اور ضالین ہم معنی ہیں پادری کو میں جونہ صرف خود گار ہیں بلکہ ادوں کو گراہ نہ خود لے بدر سے۔ میں بڑے زور سے کہتا ہوں کہ ایک مسلمان کا بچہ ان لغویات کو قبول نہیں کر سکتا۔“ ( بدر جلدے نمبر امورخه ۹ جنوری ۱۹۰۸ ء صفحه (۸) بدر سے ۔ ”ولایت کے جو سمجھدار لوگ ہیں وہ خود اس بات کو چھوڑتے جاتے ہیں۔ مبارک زمانہ آگیا۔ توحید کی ہوا چل رہی ہے۔ عنقریب تمام دنیا جان لے گی کہ ہر جگہ پر اسلام کے سوا ضلالت ہے۔“ ( بدر جلدے نمبر امورخه ۹ جنوری ۱۹۰۸ صفحه (۸)