ملفوظات (جلد 10) — Page 5
ملفوظات حضرت مسیح موعود جلد دہم تھا صرف صعود تھا اسی وجہ سے ان سے بہت سی کرامتیں صادر ہوئیں۔ اگر نزول پورا ہوتا تو کوئی کرامت صادر نہ ہوتی ۔ اس قول میں جس قدر تخالف قرآنی ہے وہ ظاہر ہے۔ یہ ایسا قول ہے کہ قرآن اور حدیث سے سراسر مخالف ہے در حقیقت شیخ عبد القادر جیلانی خدا تعالیٰ کے کامل بندوں میں سے تھے۔ اگر ان پر معجزات کے متعلق اعتراض کیا جاوے تو پھر یہ اعتراض تمام انبیاء پر وارد ہوتا ہے۔ یہ ان صوفیوں کی غلط اصطلاحوں کی پیروی کا نتیجہ ہے جن کی تصدیق قرآن وحدیث سے نہیں ملتی ۔ فرمایا۔ شاید ہی کوئی ایسی رات گذرتی الہام بھول جانے میں حکمت الہی ہوتی ہے ہوں جس میں کوئی نظارہ آئندہ سے تعلق مجھے نہ دکھایا جاتا ہو۔ لیکن بہت سی باتیں صبح تک بھول جاتی ہیں اور توفیق ہی نہیں ہوتی کہ ان کو ایسے وقت میں لکھ لیا جاوے کہ پھر نہ بھولیں ۔ اس میں حکمت الہی ہے وہ جس بات کو چاہے یا درکھواتا ہے اور جس کو چاہتا ہے بھلوا دیتا ہے۔' بلا تاریخ فرمایا۔ خدا تعالیٰ ہر بات پر قادر ہے۔ ہمارا آزمودہ ہے کہ انداری امو امور ٹل سکتے ہیں بعض دفعہ ایک الہام ہوتا ہے ج کی پیشگوئی پرمشتمل ہوتا ہے جو اگر وہ انذاری امر ہوتا ہے اور ہم دعا میں مصروف ہو جاتے ہیں تو بسا اوقات مثلاً ایک گھنٹہ کے بعد وہ منسوخ ہو جاتا ہے اور وہ بات خدا تعالیٰ کے دوسرے حکم سے مل جاتی ہے۔ فرمایا۔ بعض الہامات کے وقت اگر چہ فرشتہ نظر نہیں آتا فرشتوں کے ذریعہ سے الہام تاہم الفاظ کے معانی سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کلام فرنا سے معلوم ہے یہ فرشتے کے ذریعہ سے نازل ہوا ہے۔ مثلاً الہامات میں ایسے الفاظ کہ قَالَ رَبُّكَ اور مَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ - ے بدر جلد ۶ نمبر ۷ ۴ مورخه ۲۱ نومبر ۱۹۰۷ ء صفحه ۱۰