مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 87
مکتوبات احمد حضرت جری اللہ فی حلل الانبیاء ۸۷ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جلد 66 دفتر میں نسخہ چشمہ مسیحی کے صرف بست نسخے باقی ہیں ۔ خاکسار کو ایک نسخے کی ضرورت ہے اگر کوئی حرج نہ ہو تو ایک نسخہ لے لیا جائے ورنہ جب حکم ہو ۔ مورخه ۳۱ رمتی ۱۹۰۶ء محمد احسن مکتوب نمبر ۱۶ جواب میں حضور نے لکھا السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ ایک نسخہ لے لیں ۔ رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) نمبر ۱ اصفحه ۲۹۳ والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ