مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 66 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 66

مکتوبات احمد ۶۶ جلد حضور نے میرے خط کا جو جواب دیا وہ درج ذیل ہے ۔ السلام عليكم ورحمة ا کم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مکتوب اجازت ہے ۔ چلے جائیں اور میاں عبد اللہ سنوری کے خط سے حال صحت معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ تعالیٰ پوری صحت عطا فرمائے ۔ میری طرف سے کہہ دیں کہ میں دعا کرتا رہوں گا ۔ خدا تعالیٰ قبول فرمائے ہیں والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ تجلی قدرت از حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوری صفحه ۱۰