مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 514
مکتوبژ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہمہ مکتوب شما خواندم خدا تعالیٰ شمارا شفاء بخشد انشاء اللہ دعا خواہم کرد و برعایت اسباب معالجہ خود از اخویم مولوی حکیم نور الدین صاحب …… و بعد از چند وم انشاء اللہ صاحب بیعت ہم خواہد شد۔٭ والسلام مرزا غلام احمد ترجمہ از ناشر السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کے تمام خطوط میں نے پڑھ لئے ہیں۔خدا تعالیٰ آپ کو شفا عطا فرمائے۔انشاء اللہ دعا بھی کروں گا اور اسباب کی رعایت کرتے ہوئے اپنا معالجہ اخویم مولوی حکیم نور الدین صاحب سے( کروالیں) اور چند دنوں کے بعد انشاء اللہ بیعت بھی ہو جائے گی۔والسلام مرزا غلام احمد ٭ سیرت حضرت عبد الستار خان افغان ؒ از عبد الرحیم خان عادل مولوی فاضل صفحہ ۱۱۲