مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page iv of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page iv

ii اور مربیان کرام نے بڑے شوق اور لگن سے کام کیا اور اس کی کمپوزنگ و سیٹنگ جلد ھذا کی تدوین اور پروف ریڈنگ میں مکرم مکرم کا کام اور صاحب نے کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کو اور ان سب احباب کو جنہوں نے کسی نہ کسی رنگ میں کتاب کی تدوین وطباعت میں حصہ لیا ہے جزائے خیر عطا فرمائے ۔ فجزاهم الله احسن الجزا ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی اشاعت کے نیک اور بابرکت ثمرات ظاہر فرمائے اور اسے اشاعت دین کا ایک مفید ذریعہ بنائے ۔ آمین ۲۰ اگست ۲۰۱۵ء خاکسار