مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 283
مکتوبات احمد ۲۸۳ جلد پنجم میرے دل سے بھلی دھویا اور جب مجھے یہ اطمینان دی گئی کہ ایک شیعہ جو خلفائے ثلاثہ کی کسر شان نہ کرےسلسلہ بیعت میں داخل ہو سکتا ہے۔ تب میں نے آپ کی بیعت کر لی ۔۔۔ 66 رجسٹر بیعت میں آپ کی بیعت ۲۱۰ نمبر پر درج ہے ۔ آپ نے ۱۹ نومبر ۱۸۹۰ء کو حضرت اقدس کی بیعت کا شرف حاصل کیا ۔ آپ کے گھر روحانی بادشاہ کی بیٹی آئی اور آپ کا نکاح حضرت مسیح الزمان و الزمان و مهدی دوراں کی مقدس صاحبزادی حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ سے ہوا ۔ حضرت مسیح موعود کو اللہ تعالیٰ نے آپ کی نسبت ایک الہام میں ”حجۃ اللہ کے نام سے یا د فرمایا ۔ 66 حضرت اقدس نے کتاب من الرحمن میں اشتراک السنہ کے کام میں جاں فشانی کرنے والے مردان خدا کا شکر یہ ادا کرتے ہوئے آپ کا ذکر بھی فرمایا ہے۔ مدها ۱۰ فروری ۱۹۴۵ء کو وفات پا گئے ۔ گئے ۔ حضرت آپ ایک سال کی علالت کے بعد ۱۰ علا المصدر خلیفة المسیح الثانی امصلح الموعودؓ نے آپ کا جنازہ پڑھایا اور حضرت مسیح موعود کے قرب میں بہشتی مقبرہ میں آپ کی تدفین ہوئی ہیں نوٹ ۔ حضرت نواب محمد علی خان صاحب کے خطوط مکتوبات احمد جلد نمبر دوم میں آچکے ہیں ۔ مزید ایک خط شائع کیا جا رہا ہے ۔ ( ناشر ) تین سو تیرہ اصحاب صدق وصفا صفحه ۸۸، ۸۹