مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 18 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 18

نَحْمَدُہُ اللّٰہَ الْعَلِیَّ الْعَظِیْمَ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ افضل الصلوٰت اللہ و برکاتہ علیکم یا مسیح اللہ بندہ را برائے حسب ذیل کتب ضرورت است۔اگر برائے مہربانی عنایت فرمائید۔نشان آسمانی۔درثمین فارسی۔چشمہ مسیحی۔۲ عدد فقط والصلوۃ و السلام علیکم یا نور اللہ خاکسار سلطان احمد طالب علم افغان از شاخ دینیات مدرسہ تعلیم الاسلام ترجمہ : افضل الصلوٰت اللہ و برکاتہ علیکم یا مسیح اللہ اس بندے کو درج ذیل کتب کی ضرورت ہے۔اگر مہربانی کر کے عنایت فرما دیں۔نشان آسمانی۔درثمین فارسی۔چشمہ مسیحی۔۲ عدد فقط والصلوۃ و السلام علیکم یا نور اللہ مکتوب (حضور کا جواب) اگر کتب خانہ میں یہ کتابیں ہیں تو میر مہدی حسین دیدیں۔٭ والسلام ٭ رجسٹر روایات صحابہ(غیرمطبوعہ)نمبر۱۱ صفحہ ۱۸۸