مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 245 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 245

مکتوبات احمد ۲۴۵ جلد مکتوب السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی تینوں کتا بیں آپ کی طرف سے تحفہ مجھ کو ملاجَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا ۔ تھوڑا تھوڑا میں نے تینوں کو دیکھ لیا ہے ۔ عمدہ اور مدلل بیان ہے ۔ خدا تعالیٰ جزائے خیر دے آمین ۔ آپ کو اس کی ہر یک موقع مناسب پر اشاعت کرنی چاہیے تا دو ہرا ثواب ہو ۔ والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ