مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 182 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 182

مکتوبات احمد ۱۸۲ جلد: مکتوب نمبر ۹ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ محتی اخویم مفتی محمد صادق صاحب سلمه السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ چونکہ قیمت کم تھی ۔ آج احتیاطاً مبلغ پچاس من روپیہ اور بھیج دئے گئے ہیں ۔ آپ شیخ عبداللہ صاحب کو بہت تاکید کر دیں کہ نہایت احتیاط سے شربت کلورا فارم طیار کریں۔ اور کلکتہ سے جو دوائی منگوانی ہے۔ وہ ضرور کلکتہ سے منگوائی جاوے۔ تا عمدہ اور سستی آئے۔ زیادہ خیریت ہے۔ ۱۸ رمتی ۶۹۸ والسلام خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان کلکتہ سے دوالا ہور میں بنام شیخ صاحب آنی چاہئیے اور پھر کسی کے ہاتھ قادیان میں بھیج دی جائے ۔ لفافہ بمقام لاہور دفتر اکو نٹنٹ جنرل آفس بخدمت محتی اخویم مفتی محمد صادق صاحب کلرک دفتر ۱۸ رمتی ۶۹۸ راقم خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان