مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 169 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 169

حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ تعالیٰ عنہ مفتی صاحب کے نام حضور علیہ السلام کے بیشتر خطوط مفتی صاحب کی کتاب ’’ذکر حبیب‘‘ سے لیے گئے ہیں۔چند خطوط جن کے چربے میسر تھے ان کے چربے شامل کر دیئے ہیں۔ان کے علاوہ دیگر خطوط کے نیچے حوالے دے دیئے گئے ہیں۔(ناشر)