مکتوبات احمد (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 133 of 563

مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 133

لینا یہ سب شیطانی کام ہیں اور سخت گناہ ہیں۔صحابہ رضی اللہ عنہم کسی مرض کے وقت میں اونٹ کا پیشاب بھی لیتے تھے۔فقط خوابوں کی تفصیل وتعبیر کرنے کی گنجائش نہیں اتنا لکھنا کافی ہے کہ سب خوابیں اچھی ہیں۔بشارتیں ہیں۔کوئی بُری نہیں ہے۔٭ والسلام خاکسار مہرحضرت اقدس مرزا غلام احمدعفی عنہ از قادیان نقل مطابق اصل لفافہ کا پتہ بمقام لاہور۔دفتر سرکاری وکیل۔بخدمت اخویم منشی محمدحسین صاحب کلرک دفتر سرکاری وکیل۔مہرقادیان ۲۵؍نومبر ۱۹۰۳ء۔مہرلاہور ۲۷؍نومبر ۱۹۰۳ء۔راقم خاکسار مرزا غلام احمدعفی عنہ از قادیان ٭ الفضل نمبر۶۶ جلد۱۱ مورخہ ۲۲؍فروری ۱۹۲۴ء صفحہ ۹