مکتوبات احمد (جلد پنجم) — Page 104
مکتوبات احمد الد جلد حضرت میاں محمد بخش صاحب ملتانی ذیل میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آج سے ۴۰ سال قبل کے ۲ مکتوب گرامی شائع کئے جا رہے ہیں جو حضور علیہ السلام نے میاں محمد بخش صاحب ملتانی مرحوم کے استفسار پر اس وقت رقم فرمائے تھے جبکہ مرحوم ۱۹۰۳ء میں دارالامان میں قیام پذیر تھے ۔ حضور علیہ السلام کی اصل تحریر مرزا محمد ابراہیم صاحب نسیم آبا دسٹیٹ (سندھ) کے پاس محفوظ ہے خاکسار ملک فضل حسین کا رکن صیغه تالیف و تصنیف مکتوب نمبر 1 ۲ فهرست مکتوبات بنام حضرت میاں محمد بخش صاحب ملتانی تاریخ تحریره ۳۱ رمتی ۱۹۰۳ء ۶ جون ۰۳ء صفحه ۱۰۵ ۱۰۶ الفضل نمبر ۲۵۲ جلد ۳۱ مورخه ۲۷ راکتو بر ۱۹۴۳ ء صفحه ۳