مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 4
جلد چهارم لد مکتوبات احمد دیا۔ ۱۹۴۸ء میں آپ کو پھر قادیان میں آنے کا موقعہ ملا۔ اس وقت سے آپ یہاں بطور درویش مقیم ہیں ۔ اپریل ۱۹۵۰ء میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے قلم مبارک سے آپ کو اور حضرت بھائی عبدالرحیم صاحب قادیانی کو خاص طور پر دعا کے لئے تحریر فرمایا آپ کے نام کے ساتوں خطوط آپ ہی نے مجھے بلاک بنوانے کے لئے عنایت فرمائے تھے ۔ فَجَزَاهُ اللَّهُ أَحْسَنَ الْجَزَاءِ۔ صفحه ♡ ♡ ۶ ۷ V ۹ ۱۰ فہرست مکتوبات بنام حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی مکتوب نمبر تاریخ تحریر 1 ۲ ۳ ۲۳ نومبر ۶۰۶ بلا تاریخ بلا تاریخ لد بلا تاریخ ۵ بلا تاریخ ۶ ۲۴ را پریل ۱۹۰۸ء ۷ بلا تاریخ