مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 76

مکتوبات احمد ۷۶ جلد چهارم صحابی حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے ( جو مولوی سید بشارت احمد صاحب ایڈووکیٹ کے خسر اور جماعت احمد یہ حیدر آباد کے بانی تھے ) حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی خدمت میں بیعت فارم سید بشارت احمد صاحب اور ان کی بہن کا پیش فرمایا تھا جس کا حضور اقدس نے جواب دیا وہ دوسرے صفحہ پر درج ہے۔ نقل مطابق اصل تحریر مبار کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام مکتوب نمبر السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بیعت ونذر میر بشارت علی صاحب و ہمشیرہ شان بدعا خیر منظور است نصیحت ہمیں کہ اقامت صلوة و معموری آن بدعاها و استقامت بر احادیث صحیحه و احکام قرآن و کثرت درود شریف و استغفار دایم لازم - بجملہ یاد کنندگان سلام شوق ۔ ۱۸ رمتی ۱۹۰۸ء مرزاغلام احمد لاہور عزیز منزل