مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 429
حیدر آباد سے ایک صاحب عابد حسین نام کا خط تجدیدِ بیعت کے واسطے حضرت کی خدمت میں پہنچا۔حضرت نے جواب میں تحریر فرمایا کہ: مکتوب آپ کی جدید بیعت منظور ہے۔آئندہ استقامت رکھیں اور خدا تعالیٰ سے استقامت کے لئے دعا کرتے رہیں۔٭ مرزا غلام احمد ٭ ملفوظات جلد پنجم صفحہ ۷۸ ایڈیشن ۲۰۰۳ء مطبوعہ نظارت اشاعت ربوہ