مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 426 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 426

مکتوب نمبر۲ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ آپ کا خط پہنچا۔آپ کا مبلغ روپیہ بطور امانت رکھا گیا ہے۔اب اپنی تجویز ملتوی کر کے یہی تجویز ہے کہ نلکہ لگا دیا جائے۔تا آپ کا مقصود پورا ہو۔فرش کا کام اور صورت سے ہو جائے گا۔خدا تعالیٰ آپ کے لڑکے کی عمر دراز کرے۔آمین٭ والسلام مرزا غلام احمد از قادیان ٭ الحکم جلد۳۷ نمبر۳۴ مورخہ ۲۱؍ستمبر ۱۹۳۴ء صفحہ ۸