مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 34 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 34

صاحبزادہ (اور خاکسار کے استاذ المحترم) قاضی عبدالسلام صاحب بھٹی پرنسپل و صدر جماعت احمدیہ نیروبی (مشرقی افریقہ) سے ذیل کے مکتوبات مجھے نقل کرنے کا موقعہ ملا ہے۔آپ قادیان کی زیارت کے موقعہ پر گذشتہ اپریل میں میرے لکھنے پر مکتوبات قادیان لے آئے تھے۔مکرم قاضی محمد عبداللہ صاحب کو بھی بہت سی خدمات سلسلہ کا موقعہ ملا ہے۔فہرست مکتوبات بنام حضرت قاضی ضیاء الدین صاحبؓ و حضرت قاضی عبدالرحیم صاحب بھٹی ؓ مکتوب نمبر تاریخ تحریر صفحہ ۱ ۹؍فروری ۸۳ء ۳۵ ۲ ۱۷؍فروری ۸۳ء ۳۶ ۳ ۲۳؍مارچ ۱۸۹۰ء ۳۷ ۴ ۲۵؍جون ۱۸۹۲ء ۳۸ ۵ ۴؍اکتوبر ۱۸۹۲ء ۳۹ ۶ بلا تاریخ ۴۱ ۷ ۲۸؍اپریل ۱۸۹۵ء ۴۱ ۸ ۳؍دسمبر ۱۹۰۰ء ژ ۴۲ ۹ بلا تاریخ ژ ۴۴ ۱۰ ۱۹۰۴ء ژ ۴۶ ۱۱ بلا تاریخ ژ ۴۹ ۱۲ بلا تاریخ ۵۰