مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 201 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 201

مکتوبات احمد ۲۰۱ جلد چهارم مکتوب نمبر ۴۱ بِسْمِ اللَّهِ محبتی عزیزی خلیفه رشید الدین صاحب سلمه السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کا محبت نا مہ : ت نامہ پہنچا۔ میں اِنْ شَاءَ اللہ آپ کے لئے میں بہت دُعا کرونگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مراد پوری کرے صرف قبولیت میں ایک فائدہ ہو جاتا ہے اور وہ یہ ہے کہ عَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئاً وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ - امید کہ اپنے حالات خیریت آیات سے مطلع L فرماتے رہیں ۔ اگر آخری دنوں میں ایک مرتبہ پھر ملاقات ہو تو بہتر ہے۔ ر ستمبر ۱۸۹۶ء بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مکتوب نمبر ۴۲ محبی عزیزی اخویم خلیفہ رشید الدین صاحب سلمه والسلام خاکسار غلام احمد عفی عنہ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کا عنایت نامہ پہنچا۔ خدا تعالیٰ آپ کے تمام آمین ۔ میں اکثر دنوں میں بہت بیمار رہا بلکہ ایک دفعہ تو ایسی خوفناک بیماری تھی کہ زندگی کا خاتمہ معلوم ہوتا تھا ۔ اب طبیعت رو بصحت ہے صرف منہ پکا ہوا ہے اس بیماری کی وجہ سے اب تک وہ مضمون جو جلسہ مذاہب میں پڑھا جائے گا نہیں طیار ہوا ۔ ا۔ پہلا سوال شروع کیا ۔ آج پندرہ تاریخ دسمبر ہے شاید یہ سوال تین دن تک ختم ہو ۔ ا البقرة : ٢١٧