مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 163 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 163

مکتوبات احمد ۱۶۳ جلد چهارم حضرت شیخ رحمت اللہ صاحب جناب شیخ رحمت اللہ صاحب ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ آپ نے ۲۹ رمئی ۱۸۹۱ء کو بیعت کی ۔ رجسٹر بیعت اولی میں آپ کا نام ۲۲۹ نمبر پر ہے ۔ ستمبر ۱۸۹۱ء کو حضرت مسیح موعود نے دہلی کا سفر اختیا ر فر ما یا تو اس میں جناب شیخ رحمت اللہ صاحب حضور کے ساتھ تھے ۔ حضرت اقدس نے ازالہ اوہام میں آپ کے متعلق لکھا ۔ " حتى في الله شیخ رحمت اللہ صاحب گجراتی ، شیخ رحمت اللہ جوان صالح ، یک رنگ آدمی ہے۔ ان میں فطرتی طور پر مادہ اطاعت اور اخلاص اور حسن ظن اس قدر ہے۔ جس کی برکت سے وہ بہت سی ترقیات اس راہ میں کر سکتے ہیں ۔ ان کے مزاج میں غربت اور ادب بھی از حد ہے اور ان کے بشرہ سے علامات سعادت ظاہر ہیں۔ حتی الوسع وہ خدمات میں لگے رہتے ہیں ۔ (ازالہ اوہام روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۳۷ ) و وو د آسمانی فیصلہ“ اور ”آئینہ کمالات اسلام میں جلسہ سالا نہ ۱۸۹۱ء و۱۸۹۲ء تحفہ قیصریہ میں جلسہ ڈائمنڈ جوبلی میں آریہ دھرم ، سراج منیر میں پُرامن جماعت کے ضمن میں نام درج ہے ۔ ملفوظات کی تمام جلدوں میں مختلف رنگ میں ذکر ہے۔ ضمیمہ انجام آتھم میں خصوصی معاونت کرنے والوں میں آپ کا نام شامل ہے۔ 6 ہور انگلش وئیر ہاؤس کے نام سے آپ ؤس کے نام سے آپ کا کپڑے کا بڑا کاروبار تھا۔ آپ حضرت اقدس ا لاہورا کی خدمت میں گرم کپڑے تیار کر کے بڑے اخلاص سے پیش کیا کرتے تھے۔ آپ کے بھائی شیخ عبد الرحمن صاحب اور بھتیجے عبد الرزاق صاحب بیرسٹر"۔ کے شیخ عبد حضرت اقدس کی بیعت کی ۔ بیرسٹر نے بھی حضرت خلیفة امسیح الاوّل کی وفات کے بعد نظام خلافت ۔ وفات کے بعد نظام خلافت سے وابستہ نہ رہے اور