مکتوبات احمد (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 132 of 590

مکتوبات احمد (جلد چہارم) — Page 132

مکتوبات احمد ۱۳۲ جلد چهارم حضرت مولوی صاحب نے ۷ را پریل ۱۸۸۹ء کو بیعت کی ۔ آپ کی بیعت ۷۸ نمبر پر درج ہے ۔ ازالہ اوہام میں مخلصین اور کتاب البریہ میں پُر امن جماعت میں آپ کا ذکر ہے ۔ آپ ایک مخلص اور فدائی احمدی تھے ۔ ۳۱۳ کبار صحابہ میں جگہ پائی ۔ آپ نے ۳ رنومبر ۱۹۰۴ء کوا ٹا وہ میں وفات پائی ☆ تین سو تیره اصحاب صدق و صفا صفحه ۱۸۹