مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 523 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 523

مکتوبات احمد ۳۸۳ حضرت صدیقہ بیگم صاحبہ رضی اللہ تعالی عنہا اہلیہ حضرت قریشی محمد عثمان صاحب رضی اللہ تعالی عنہ کے نام تعارفی نوٹ قریشی محمد عثمان صاحب ایس۔ڈی۔او۔سلسلہ کے پرانے مخلصین میں سے ہیں۔ان کی اہلیہ محترمہ مرحومہ کے خطوط کے جواب میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے تین مکتوب لکھے تھے جن کو رسالہ مصباح نے الفضل ۳ / نومبر ۱۹۴۳ء سے لے کر شائع کیا تھا۔مصباح نومبر ۱۹۴۳ء سے لے کر یہاں درج کئے جاتے ہیں۔(عرفانی کبیر) جلد سوم