مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 442
مکتوبات احمد سے تھی اور یہ اس قدر آپ پر غالب تھی کہ ٣٠٢ دو من تو شدم تو من شدی کا مضمون صادق آتا ہے ۔ حضرت مولوی نور احمد صاحب صاحب اس تبرک کو نہایت عزت و احترام سے رکھتے تھے۔ تبرک مکتوب ۱۹۰۹ء میں کپورتھلہ حضرت مفتی ڈاکٹر صادق صاحب سلمہ کے ذریعہ پہنچا اور پھر شائع ہو گیا ۔ حضرت منشی ظفر احمد صاحب نے اصل سے نقل کیا ۔ (عرفانی کبیر ) جلد سوم