مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 410 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 410

مکتوبات احمد دس روپیہ پہنچ گئے ۔ ۲۷۲ مکتوب نمبر 1 ا جلد سوم مخدومی ☆☆☆ والسلام ( غلام احمد ) السلام علیکم ☆ اغذ نکلا ہے جس پر حضرت صاحب کے دست مبارک سے اتفاقاً پرانے کاغذات میں سے یہ کاغذ لکھا ہوا ہے اس واسطے ارسال خدمت ہے۔ والسلام عاجز محمد صادق مکتوب نمبر ۱۲ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ محبی اخویم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آج کی تاریخ آپ کا محبت نامہ مع مبلغ دریا کو یہ مجھ کو ملا خدا تعالی آپ کو ان تمام خدمتوں رو ۔ کی جزائے خیر بخشے آمین ۔ اس طرف بھی قحط پڑ گیا ہے ۔ یہ تمام انسانوں کی شامت اعمال ہیں ۔ آگے طاعون کے دن بھی قریب آتے جاتے ہیں۔ معلوم نہیں کیا ہونے والا ہے ۔ ایک پیش گوئی میں خدا تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ آئندہ ایک سخت طاعون ہونے والا ہے۔ معلوم نہیں کہ اس سال یا آئندہ سال ۔ اسی طرح ہمیشہ خیر و عافیت سے مطلع فرماتے رہیں ۔ یکم دسمبر ۱۹۰۷ء ح یہاں کا غذ سے مراد دس روپے پہنچ گئے والا مکتوب ہے ۔ ( ناشر ) والسلام مرزاغلام احمد