مکتوبات احمد (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 239 of 558

مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 239

مکتوبات احمد ۱۷۸ جلد سوم مکتوب نمبر۳ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مجی اخویم میاں محمد شادی خاں صاحب سلمہ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته میں مناسب دیکھتا ہوں کہ دو تین روز کے لئے آپ آکر ہمیں مل جائیں۔چند دفعہ مجھے خبر ملی کہ آپ آنے والے ہیں لیکن پھر آپ نہیں آئے۔آپ کی والدہ صاحبہ اورلڑ کے دونوں منتظر ہیں۔ضرور اس خط کو دیکھ کر دو تین روز کے لیے آجائیں۔زیادہ خیریت ہے۔۳ اگست ۹۹ء والسلام خاکسار مرزا غلام احمد