مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 222
مکتوبات احمد جلد سوم اتباع طریقہ نبویہ کے لئے مستعد ہوں اور ان کے لئے دلی تضرع سے دعا کریں اور پھر نام ان کے بقید ولدیت و سکونت و پیشہ وغیرہ۔اس تصریح سے اصل سکونت کہاں ہے اور کس محلہ میں اور عارضی طور پر کہاں رہ رہے ہیں، بھیج دیں۔تا یہ عاجزان کے لئے دعا کرنے کا موقع پا تا ر ہے اور پورے تعارف سے وہ یا در ہیں۔وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى - اٹھائیس شعبان ۱۳۰۶ھ مطابق ۲۹ / اپریل ۱۸۸۹ء روز دوشنبه راقم احقر عباداللہ عبداللہ الصمد نشان مُهر أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور پنجاب مکرمی اخویم ڈاکٹر فیض محمد خان صاحب کو السلام علیکم پہنچا دیں اور ہر ایک صاحب جو بیعت کریں مناسب ہے کہ وہ براہ راست بھی اپنا اطلاعی خط بھیج دیں۔