مکتوبات احمد (جلد سوم) — Page 114
مکتوبات احمد ۱۰۶ جلد سوم مکتوب نمبر ۲۳ مکرمی السلام علیکم میں باعث علالت طبع اپنے لڑکے کے یعنی بشیر احمد کے سخت غم وہم میں گرفتار رہا ہوں ۔ آخر بقضاء ایزدی تمیس روز بیمار رہ کر انتقال کر گیا انا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رُجِعُوْنَ ۔ آج لڑکا فوت ہوا ہے۔ ۴ رنومبر ۱۸۸۸ء خاکسار غلام احمد از قادیان مکتوب نمبر ۲۴ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي مکرمی اخویم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عنایت ت نامہ پہنچا۔ یہ عاجز ان دنوں میں اسی جگہ قاد اسی جگہ قادیان میں ہے آپ اسی جگہ بتوفیق حضرت باری جل شانه تشریف لائیے ۔ باقی خیریت ہے۔ والسلام ر دسمبر ۱۸۸۹ء خاکسار غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور