مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 243
مکتوبات احمد ۲۴۳ جلد دوم احباب قادیان آئیں گے اور بعض دینی مشورے بھی اسی دن پر موقوف رکھے گئے ہیں ۔ سواگر آں محبّ ۔ آ نہ سکیں جیسا کہ ظاہری علامات ہیں تو مناسب ہے کہ ایک ہفتہ کے لئے مرزا خدا بخش صاحب کو بھیج دیں تا ان مشوروں میں شامل ہو جائیں ۔ باقی سب خیریت ہے۔ مرزا خدا بخش صاحب کے گھر میں سب خیریت ہے۔ ( ۱۸ را پریل ۱۸۹۹ء) والسلام راقم مرزاغلام احمد عفی عنہ از قادیان ☆☆☆