مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 168
مکتوبات احمد ۱۶۸ جلد دوم لاہور رہے۔ اگر کوئی تقریب لاہور میں آپ کے آنے کی اس وقت پیدا ہو تو یقین کہ لاہور میں ملاقات ہو جائے گی ۔ ۹ جنوری ۱۸۹۲ء والسلام راقم خاکسار غلام احمد از قادیان مشفقی اخویم مرزا خدا بخش صاحب کو السلام علیکم ☆۔۔