مکتوبات احمد (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 149 of 662

مکتوبات احمد (جلد دوم) — Page 149

مکتوبات احمد اور بعد ۱۴۹ - جلد دوم خدائے تعالیٰ کے فضل سے کتاب براہین احمدیہ کا اب تک حصہ پنجم طبع نہیں ہوا ۔ ہوا ہے ۔ امید کہ خدائے : جلد سامان طبع کا پیدا ہو جائے ۔ صرف کتاب کے چند نسخے باقی ہیں اور قیمت بطور پیشگی لی جاتی ہے بعد تکمیل طبع باقی حصے انہیں کو ملیں گے جو اول خریدار ہو چکے ہیں ۔ قیمت کتاب کتاب سو روپیہ سے پچیس روپیہ تک حسبِ مقدرت ہے۔ یعنی جس کو سوروپیہ کی توفیق ہے وہ سور و پیدا دا کرے اور جس کو کم توفیق ہے وہ کم ۔ مگر بہر حال پچیس روپیہ سے کم نہ ہو اور نادار کو مفت لِلہ ملتی ہے ۔ آپ جس صیغہ میں چاہیں لے سکتے ہیں اور چاہیں تو مفت بھیجی جائے ۔ والسلام را گست ۱۸۸۹ء احقر عباد الله غلام احمد از لود ها نه محله اقبال گنج مکان شہزادہ حیدر