مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 78
مکتوبات احمد ۷۸ جلد اول بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ مکتوب نمبر ۱۹ نامه مرزاغلام احمد صاحب بجواب خط ساہوکاران قادیان عنایت فرمائی من پنڈت نہر من پنڈت نہال چند صاحب و پنڈت پھارامل صاحب و پچھی رام صا و لا حب و بچھی رام صاحب ولا له بشن داس صاحب و منشی تا را چند صاحب و دیگر صاحبان ارسال کنندگان درخواست مشاہدہ خوارق ۔ دیکھنے کیلئے بعد ما وجب ! آپ صاحبوں کا عنایت نامہ جس میں آپ نے آسمانی نشانوں کے دیکھنے درخواست کی ہے ، مجھ کو ملا ۔ چونکہ یہ خط سراسر انصاف و حق جوئی پر مبنی ہے اور ایک جماعت طالب حق نے جو عشرہ کاملہ ہے اس کو لکھا ہے اس لیے یہ تمام تر شکر گزاری اس کے مضمون کو قبول منظور کرتا ہوں ۔ اور ۔ اور آپ سے عہد کرتا ۔ عہد کرتا ہوں کہ اگر آپ صاحبان ان عہود کے پابند رہیں گے کہ جوا۔ جو اپنے خط میں آپ لوگ کر چکے ہیں تو ضرور خدائے قادر مطلق جلشانہ کی تائید و نصرت سے ایک سال تک کوئی ایسا نشان آپ کو دکھلایا جائے گا جو انسانی طاقت سے بالا تر ہو ۔ یہ عاجز آپ صاحبوں کے پر انصاف خط پڑھنے سے بہت خوش ہوا۔ اور اس سے بھی زیادہ تر اس روز خوش ہوگا کہ جب آپ بعد دیکھنے کسی نشان کے اپنے وعدے کے ایفاء کیلئے جس کو آپ صاحبوں نے اپنے حلفوں اور قسموں سے کھول دیا ہے۔ اپنی شہادت رؤیت کا بیان چند اخباروں میں مشتہر کر کے متعصب مخالفوں کو ملزم ولا جواب کرتے رہیں گے اور اس جگہ یہ بھی بخوشی دل آپ صاحبوں کو اجازت دی جاتی ہے کہ اگر ایک سال تک کوئی نشان نہ دیکھیں یا کسی نشان کو جھوٹا پاویں تو بے شک اس کو مشتہر کر دیں اور اخباروں میں چھپوا دیں۔ یہ امر کسی نوع سے موجب ناراضگی نہ ہوگا اور نہ آپ کے دوستانہ تعلقات میں کچھ فرق