مکتوبات احمد (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xiv of 694

مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page xiv

الد جلد سوم ا۔ ۳ حضرت صوفی احمد جان صاحب کے نام خطوط ۲ حضرت منشی ظفر احمد صاحب اور کپورتھلہ کے دیگر صحابہ کے نام خطوط حضرت منشی حبیب الرحمن صاحب کے نام خطوط رت پیر سراج الحق صاحب نعمانی کے نام خطوط حضرت منشی محمد عبد اللہ سنوری صاحب کے نام خطوط لد ۵ ۶ -2 A و۔ حضرت حضرت سیٹھ اسماعیل آدم صاحب کے نام خطوط رض حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب کے نام خطوط حضرت مولوی غلام حسن خانصاحب پشاوری کے نام خطوط متفرق صحابہ کرام کے نام نئے ملنے والے خطوط جناب حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضی اللہ عنہ جماعت کے شکریہ کے مستحق ہیں جنہوں نے انتہائی نامساعد حالات ، مالی دشواریوں اور مصروفیت کے باوجود حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے یہ گرانقدر خطوط پہلے اپنے اخبار الحکم میں اور پھر کتابی صورت میں جمع فرمائے ۔ اس سلسلہ میں جناب ملک صلاح الدین صاحب نے بھی مکتوبات احمد یہ جلد ہفتم مرتب کی اور اس میں متفرق صحابہ کرام کے نام خطوط کو جمع کیا ہے ۔ مکتوبات کے موجودہ ایڈیشن اور انتہائی نازک کام یعنی خطوط کی ترتیب نئے خطوط کی تلاش ، عربی اور فارسی خطوط کے تراجم اور پروف ریڈنگ میں صاحب مربی سلسلہ نے کام کیا ہے۔ احباب ان سب واقعین زندگی کو اپنی دعاؤں میں یا درکھیں ۔ یکم فروری ۲۰۰۸ء