مکتوبات احمد (جلد اوّل) — Page 85
مکتوبات احمد ۸۵ جلد اول منصوبہ ہے اور نہ اتفاق امر ہے بلکہ خدا تعالیٰ کا وہ خاص فعل ہے جس کو الہامی پیشگوئی کہنا چاہئے ۔ والسلام علیٰ من اتبع الہدی ۔ راقم غلام ا غلام احمد قادیانی ۸ ۔ ذوالحجہ ۱۳۱۴ھ مکرر آنکہ جو صاحب بغرض تصدیق نشان لیکھرام والی پیشگوئی کے اپنی گواہی نقشہ منسلکہ پر کرنا نہ چاہیں انہیں لازم ہو گا کہ یہ رسالہ استفتاء معہ اس چٹھی کے واپس کریں ۔ استفتاء - روحانی خزائن جلد ۱۲ صفحه ۱۰۷ ، ۱۰۸)