مکتوب آسٹریلیا — Page 137
137 ایک عفیفہ صدیقہ خاتون کے حالات جو قرآن کریم نے بیان کئے ہیں کیسے ایمان افروز اور رقت آمیز ہیں۔پڑھ کر اس پاک بی بی پر جہاں ترس آتا ہے وہاں ان کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے۔لیکن افسوس کہ انجیل میں ان واقعات کا کوئی تذکرہ اس طرح کا نہیں ملتا۔(الفضل انٹرنیشل )