مکتوب آسٹریلیا — Page 235
235 گولیاں جو دشمن کا پیچھا کر کے اس کو لگیں گی 66 برطانوی رسالہ ”نیو سائنٹسٹ کے مطابق امریکہ ایسی ”سمارٹ بلیٹ “ Smart) (Bullet ایجاد کر رہا ہے جو اپنے نشانہ کا تعاقب کریں گی۔ان گولیوں کو BLAMS یعنی (Bamal Launched Adaptiv Munitions) کہا گیا ہے۔اور ایک لیزر کی۔اور شعاع (Laser Beam) گولی کی رہنمائی کرے گی۔یہ تو وہی بات ہوئی: ع ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانہ میں ( الفضل انٹر نیشنل 26۔6۔98)