مکتوب آسٹریلیا — Page 228
228 خلا بازوں کا قد بے وزنی کی وجہ سے کچھ بڑھ گیاریڑھ کی ہڈی کچھ سیدھی ہوگئی لیکن زمین پر قدم دھرتے ہی وہ اپنے اصل قد پر لوٹ آئے۔خلا بازوں پر بھی بے وزنی کے اثرات معلوم کرنے کے لئے کئی قسم کے تجربات کئے گئے۔(الفضل انٹر نیشنل 12۔6۔98)