مجالس عرفان — Page 6
q H نہیں کروائی تو آپ کے لئے میں نے سنا ہے لوگوں کی زبان ہے کہ ہمارے حضور تشریف لارہے ہیں " " ہمارے خلیفہ اول ہمارے پیشوا آپ نے یہ کیسے قبول کر لیا کہ آپ کو لوگ اتنا بڑا رتبہ دیتے ہیں ؟ ۳۲ ہمارا عقیدہ ہے کہ امام مہدی کی علامتیں ظاہر نہیں ہوئیں۔؟ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے ساتھ خالی جنگ ہے جس ہم میں حضرت عیسی دفن کئے جائیں گے ؟ اگر کسی کا شوہر احمدی نہ بننا چاہیے اور وہ خود احمدیت میں داخل ۴۲ ہونا چاہیں تو وہ کیا کریں ؟ بعض حدیثوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ ۴۲۴ دستم پر جادو کیا گیا ؟ میں یہ سمجھتی ہوں کہ جو لا إله إلا الله محمد رسول الله پڑھ لے وہ دل سے مسلمان ہے۔اگر میں کلمہ پڑھتی ہوں اور میں مرجاؤں تو آپ میری نماز جنازہ پڑھنے کو کیوں تیار نہیں ؟ نماز وقت پر پڑھنے کے متعلق فقہی مسئلہ کیا ہے ؟ آج جبکہ دنیائے اسلام چاروں طرف سے دشمنوں میں گھری ہے ، لوگ اسرائیل وغیرہ بہت مار ہے ہیں مسلمانوں کو۔تو جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کا زمانہ تھا تو اس وقت وہ کسی پر ظلم نہیں برداشت کرتے تھے۔آپ کیوں نہیں آواز اُٹھاتے ؟ آپ حج کیوں نہیں کرتے ہے ۴۹ ۱۳ قرآن کریم کے الفاظ الجن والانس میں حرف " و" جو استعمال ہوا ہے " اس میں دو " کا مطلب تو اور ہے لیکن آپ لوگ کہتے ہیں جن اور انسان