مجالس عرفان — Page 74
نبیوں پر ایمان ضروری ہے، کسی غیر بنی پریان مروری ہے کہیں دکھا دیں قرآن کریم میں لکھا ہوا۔تویہ دو صفات نبیوں کی ہیں۔عقیدہ تو آپ کا بھی رہی ہے، جو ہمارا ہے۔اس لئے عقیدے سے فرق پڑا کرتا ہے۔نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ تو ویسے ہی پھر فیض والی بات ہے۔ہم سے کہتے ہیں چمن والے عربیبان چمن تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام “ اب نام سے ویرانہ کس طرح گلشنوں میں تبدیل ہو جائے گا۔وہ تو ویرانہ ہی رہے گا اور اگر گلشن کو کوئی دیوانہ کہہ دے گا تو وہ تب بھی ملٹن ہی رہے گا۔تو آپ کا جو گلشن ہے امام مہدی کا اس کا نام آپ ویرانہ رکھ رہی ہیں کہ وہ نبی نہیں حالانکہ عقیدہ یہی ہے کہ اللہ کھڑا کرے گا اور مانا ضروری ہے یہ تعریف ہے نبوت کی جن معنوں میں ہم حضرت مسیح موعود کو نبی مانتے ہیں۔اس تعریف کے سوا اور کوئی تعریف نہیں ہے۔لینی خدا کا کلام پیار دو الگ باتیں ہیں۔میں یہ کہ رہا ہوں کہ یہ دو باتیں ہم مانتے ہیں۔یہ دو باتیں اگر کفر ہیں تو آج نہیں تو کل جب امام مہدی آئے گا تو آپ کا فر ہو جائیں گی اس کو مان کر اس میں بھی دو باتیں ہوں گی اس لئے ہمارا اختلاف ہے ہی نہیں خاتم النبیین کی وہی تشریح ہماری ہے جو آپ کی ہے عملاً صرف جرات نہیں ہے گھل کر معاملے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کی اور حق الفاظ میں تسلیم کرنے کی۔